پان کا شیرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پان کو پیس کر یا گھس کر تیار کیا ہوا گاڑھا رس جو مختلف اجزا میں شامل کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پان کو پیس کر یا گھس کر تیار کیا ہوا گاڑھا رس جو مختلف اجزا میں شامل کیا جاتا ہے۔